چینی صدر کا پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹرکمانڈ کی بحریہ کا معائنہ ،تربیت اور جنگی تیاریوں کو مضبوط کرنے پر زور

چینی صدر کا پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹرکمانڈ کی بحریہ کا معائنہ ،تربیت اور جنگی تیاریوں کو مضبوط کرنے پر زور

ژان جیانگ، گوانگ ڈونگ (شِنہوا) چین کے صدرشی جن پھنگ نے گزشتہ روزپیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹرکمانڈ کی بحریہ کا معائنہ کیا۔  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدرشی نے تمام محاذوں پرمسلح افواج کو مزید جدید بنانے کے لیے تربیت اور جنگی تیاریوں کو مضبوط اور تبدیلی کو تیز کرنے پر زور دیا۔

Comment / Reply From