چینی صدر کا المناک ٹریفک حادثے پر سعودی فرمانروا سے اظہارتعزیت

چینی صدر کا المناک ٹریفک حادثے پر سعودی فرمانروا سے اظہارتعزیت

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نےسعودی عرب میں ٹریفک کے ایک المناک حادثے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

اپنے پیغام میں شی نے سوگوارخاندانوں سے گہری تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comment / Reply From