چینی وزیر خا رجہ کی جانب سے پشاور دھماکہ پر تعزیت کا اظہار
بیجنگ (شِنہوا)چینی وزیر خا رجہ چھن گانگ نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے نا م ایک پیغام میں پشاور میں ہونے والے تباہ کن دہشت گرد حملے پر تعز یت کا اظہار کیا ہے۔
چھن نے کہا کہ انہیں صوبہ خیبر پختو نخوا کے پشاور شہر میں حملہ کے با عث ہو نے والی ہلا کتوں کے با رے میں جان کر صدمہ پہنچا۔
چھن نے کہا کہ وہ اس سانحہ کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے زخمیوں اور سو گوار خا ندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
