چین ۔ زندگی کی نشوونما کے تجربات ۔ خلائی اسٹیشن
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کے سنٹر فار ایکسی لینس ان مالیکیولر پلانٹ سائنسز کی محقق ژینگ ہوئی چھیونگ سی اے ایس کے ماتحت خلائی استعمال کیلئے ٹیکنالوجی و انجینئرنگ کے مرکزکی بائیولوجی لیب میں چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے آنیوالے رائی کے پودے کے نمونوں پر کام کر رہی ہے۔(شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
