چین ۔ تائی یوآن۔ سیٹلائٹ ۔ لانچ

چین ۔ تائی یوآن۔ سیٹلائٹ ۔ لانچ

چین کے شمالی صوبہ شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک لانگ مارچ 4 بی مال بردار راکٹ ارضیاتی مشاہدہ کرنے والے گاؤفین۔11 04 سیٹلائٹ کو لیکر خلا میں روانہ ہو رہا ہے۔(شِنہوا)

Comment / Reply From