چین، سنکیانگ کی رہائشی عمارت میں آ تشزدگی سے 10 افراد ہلاک ، 9 زخمی
ارمچی (شِنہوا) چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کی ایک عمارت میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک اور 9 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی حکام کے مطابق آگ ارمچی کے ضلع تیان شان کے علاقہ میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں جمعرات کی رات 7 بجکر 49 منٹ پر لگی تھی جسے رات 10 بجکر 35 منٹ پر بجھادیا گیا۔
ہنگامی علاج فراہم کرنے کے باوجود 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 9 دیگر افراد زخمی ہوئے تاہم ان کی زندگی خطرے سے باہر ہے۔
آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
