چین ، سینئر میونسپل سیاسی مشیر کو تفتیش کا سامنا
بیجنگ (شِنہوا) چین کے شمال مشرقی لیاؤننگ صوبے کے دالیان کے لئے ایک سینئر میونسپل سیاسی مشیر سے پارٹی نظم ونسق اور قوانین کی شدید خلاف ورزیوں کے شبہ میں تفتیش جاری ہے۔
اتوار کو جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی دالیان میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور کمیٹی کے سرکردہ پارٹی اراکین کے گروپ کے سیکرٹری ہاؤ ہونگ جون سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مرکزی کمیشن برائے نظم وضبط اور نگرانی کے قومی کمیشن کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
