چین، سی پی سی کے سینئر عہدیدار کی مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے ملاقات
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے سربراہ لیو جیان چھا نے پاکستان مسلم لیگ۔نواز(پی ایم ایل۔ ن) کے سیکرٹری جنرل اور وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال سے ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے چین اور پاکستان کے درمیان بین الجماعتی پارٹی تبادلوں کو مضبوط بنانے اور ریاستوں کے درمیان ترقی کے فروغ بارے جا مع طور پر خیالات کا تبادلہ کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
