چین-شان ڈونگ-چھنگ ڈاؤ-چینی بحری بیڑہ -واپسی
چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے 42ویں بیڑے کا مال برداربحری جہاز ہوہ شِل (سامنے) اور میزائل فریگیٹ ریزہاؤ (پیچھے) سمندر میں دیکھے جا سکتے ہیں جو خلیج عدن اور صومالیہ کے پانیوں میں سول بحری جہازوں کا حفاظتی مشن مکمل کرنے کے بعد جمعرات کوچین کے صوبہ شان ڈونگ کے مشرقی بندرگاہی شہر چھنگ ڈاوواپس پہنچے۔(شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
