چین، ریاستی ذخائر کے سابق سربراہ رشوت خوری کے الزام میں گرفتار
بیجنگ (شِنہوا) چین میں اعلیٰ عوامی استغاثہ نے قومی خوراک اور اسٹریٹجک ذخائر انتظامیہ کے سابق ڈائریکٹر ژانگ ووفینگ کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اعلیٰ عوامی استغاثہ نے کہا ہے کہ قومی کمیشن برائے نگرانی نے ژانگ کے معاملے کی تفتیش مکمل کرکے اسے قانونی کارروائی کے لئے استغاثہ کے سپرد کردیا ہے۔
اس مقدمہ کی مزید کارروائی جاری ہے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
