چین ۔ پاکستان ۔ بھینس کے جنین
رائل سیل بائیوٹیکنالوجی (گوانگ شی) لمیٹڈ کے ٹیکنیکل ماہرین یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور کے طلباء کو بھینس کے تولیدی نظام کا معائنہ کرنے بارے رہنمائی کررہے ہیں۔چین اور پاکستان نے بھینسوں کے متعلق تحقیقی تعاون کو مزید مضبوط کرلیا ہے۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
