چین، ووہو میں نئی توانائی گاڑیوں کی صنعت میں زبردست اضافہ
چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر وو ہو میں جنوری سے جولائی 2022 کے دوران 1 لاکھ 56 ہزار 100 نئی توانائی گاڑیاں تیار کی گئیں جو گزشتہ برس کی نسبت 130.2 فیصد زائد ہے۔ نئی توانائی گاڑیوں کی مجموعی فروخت 1 لاکھ 37 ہزار 900 یونٹس رہی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 36.8 فیصد اضافہ ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
