چین ۔ ڈِنگ شوئے شیانگ۔ قومی عوامی کانگریس۔ غوروخوض
چین ، دارالحکومت بیجنگ میں 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر ڈِنگ شوئے شیانگ نے لیاؤننگ سے تعلق رکھنے والے نائبین کے ساتھ گروپ غوروخوض میں حصہ لیا۔(شِںہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
