چین نے لی جیان-1 وائے ٹو راکٹ خلاء میں بھیج دیا
جیو چھوان(شِنہوا)چین کا لی جیان-1 وائے ٹو کیرئیر راکٹ 26 سیٹلائٹس لے کرخلاء میں روانہ ہوگیا۔
یہ راکٹ بدھ کو دن 12 بج کر 10 منٹ (بیجنگ وقت)پر چین کے شمال مغربی علاقے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سےروانہ ہوا جس کے ذریعے مقررہ مدار میں تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو بھیجا گیا۔
سیٹلائٹس بنیادی طور پر ٹیکنالوجی کی تصدیق اور کمرشل ریموٹ سینسنگ انفارمیشن سروسز کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
