چین، مندر میلے میں موسم بہار تہوار کا جشن
شین یانگ (شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے شین یانگ میں 6 روزہ ہوانگ سی مندر میلے میں موسم بہار تہوار کی مناسبت سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
چین، شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ میں موسم بہارتہوار تعطیلات کے دوران ہوانگ سی مندر میلے میں لوگ کھا نوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں ۔ (شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ میں موسم بہارتہوار تعطیلات کے دوران ہوانگ سی مندر میلے میں لوگ پرفارمنس دیکھ رہے ہیں ۔ (شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ میں موسم بہارتہوار تعطیلات کے دوران ہوانگ سی مندر میلے میں لوگ شیر رقص دیکھ رہے ہیں ۔ (شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبہ لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ میں موسم بہارتہوار تعطیلات کے دوران ہوانگ سی مندر میلے میں لوگ کھا نا خریدنے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں ۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
