چین میں زرعی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
بیجنگ (شِنہوا) چین میں جنوری کے دوران زرعی مصنوعات کی تھوک قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔
وزارت زراعت ودیہی امور کے اعداد و شمارکےمطابق زرعی مصنوعات کی تھوک قیمت کا اشاریہ جنوری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.66 پوائنٹس اضافےکے ساتھ 133.04 رہا۔
اس مدت کے دوران سبزیوں کے ذیلی انڈیکس میں گزشتہ سال کی نسبت 2.15 پوائنٹس جبکہ اناج اور خوردنی تیل کی مصنوعات میں 5.73 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
