چین میں سونے کی کان بیٹھنے سے 40مزدور پھنس گئے
چین کے صوبے سنکیانگ میں سونے کی کان بیٹھنے سے 40کان کن پھنس گئے،غیر ملکیمیڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے سنکیانگ صوبے میں سونے کی کان بیٹھنے سے کم از کم 40افراد پھنس گئے جن میں سے ریسکیو عملے نے 28افراد کو بحفاظت نکال لیا ہے جبکہ باقی کان کنوں کو نکلالنے کی کوشش کی جاری ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
