چین میں ماہی گیروں کی کشتی حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 7 ہو گئی
بیجنگ(شِنہوا)وسطی بحر ہند میں چینی ماہی گیروں کی ایک کشتی الٹنے سے سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔
چین کی وزارت ٹرانسپورٹ نے پیر کو کہا کہ اتوار کو تین لاشیں چینی ماہی گیروں کی کشتی کے ذریعے نکالی گئیں اور ایک اور لاش سری لنکا کے ایک جنگی جہاز کے غوطہ خوروں نے نکالی جو تلاش اور بچاؤ کی کوششوں میں شامل ہوئے تھے۔
اس سےقبل مزید تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
