چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ سے 6افراد ہلاک، 47ملبے تلے دب گئے

چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ سے 6افراد ہلاک، 47ملبے تلے دب گئے

شمالی چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے نیتجے میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، واقعے میں 6افراد ہلاک جبکہ 47ملبے تلے دب گئے،لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بھاری چٹان کے کان پر گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے،شمالی چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے مناظر سے دیکھنے والوں کے دل دہل گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

 

Comment / Reply From