چین میں فائیو جی بیس سٹیشنوں کی تعداد 26 لاکھ 40 ہزار سے تجاوز کرگئی
بیجنگ(شِنہوا) چین کے فائیو جی بیس سٹیشنوں کی تعداد اس سال مارچ کے آخر تک26 لاکھ 40 ہزارسے تجاوز کر گئی ۔
چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی) نے جمعرات کو بتایاکہ ملک میں فائیو جی سیل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد مارچ کے آخر تک 62 کروڑ تک پہنچ گئی اور فائیو جی سگنلز نے ملک کی تمام کاؤنٹیوں کا احاطہ کر لیا ۔
ایم آئی آئی ٹی کے مطابق فائیو جی ٹیکنالوجیز چینی معیشت میں بڑے پیمانے پر لاگو ہوتی ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
