چین میں 6 ماہ بعد کورونا سے پہلی ہلاکت رپورٹ
چین میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں کورونا وائرس میں مبتلا 87 سالہ معمر شخص زندگی کی بازی ہارگیا،چینی حکام کے مطابق ملک میں مئی کے بعد سے یہ پہلی موت رپورٹ ہوئی ہے، بیجنگ میں اتوار کو مقامی منتقلی کے 621 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ چین بھر میں 24 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
