چین، محکمہ کھیل کے سینئرعہدیدار عہدے سے بر طرف
بیجنگ (شِنہوا) جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس آف چائنہ کے نائب سربراہ ڈو ژاؤسائی کو عہدے سے بر طرف کر دیا گیا ہے۔
ڈو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سینٹرل کمیٹی فار ڈسپلن انسپکشن اینڈ دی نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی جانب سے قوانین اور نظم و ضبط کی سنجیدہ خلاف ورزیوں کے الزام پر تحقیق کا سامنا کر رہے ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
