چین، کھیلوں کی انتظامیہ کے نائب سربراہ سے تفتیش شروع
بیجنگ(شِنہوا) چین کی کھیلوں کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے نائب سربراہ ڈو ژاؤکائی نظم و ضبط اور قانون کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں زیر تفتیش ہیں۔
چین کی اعلیٰ انسداد بدعنوانی اتھارٹی کے مطابق ڈو سے تحقیقات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپیکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کر رہے ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
