چین کی نئی ریاستی کونسل نے پہلے ایگزیکٹواجلاس کے انعقاد سے فرائض کی انجام دہی کا آغازکر دیا
بیجنگ(شِنہوا) چین کی نئی ریاستی کونسل نے منگل کووزیراعظم لی چھیانگ کی زیرصدارت اپنے پہلے ایگزیکٹو اجلاس کے انعقاد سے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔
اجلاس میں ریاستی کونسل کےسیٹ اپ سے متعلق کام کا جائزہ گیا اور کونسل کے نئے نظرثانی شدہ قوانین پر غور کیا گیا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
