چین۔ خرگوش کا سال۔ خصوصی ڈاک ٹکٹ ۔ اجرا
چین، مشرقی صوبہ جیانگ سو کے شہر لیان یون گانگ کے ضلع ہائی ژو کے ایک ڈاک خانے میں لوگ خرگوش کے سال پر جاری کردہ خصوصی ڈاک ٹکٹ حاصل کرنے کےلئے قطار میں کھڑے ہیں۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
