چین کا میخائل گورباچوف کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
بیجنگ (شِنہوا) چین نے سابق سوویت یونین کے رہنما میخائل گورباچوف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بدھ کو روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ مسٹر گورباچوف نے چین اور سوویت یونین کے تعلقات کو معمول پر لانے میں مثبت کردار ادا کیا۔ ژاؤ نے مزید کہا کہ ہم ان کے انتقال پرافسوس اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہارکرتے ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
