چین کے سمارٹ ڈریگن۔3 راکٹ کو 14 سیٹلائٹس کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا
یان تائی(شِنہوا)چین نے جمعہ کے روز بحیرہ اصفر سے ایک سمارٹ ڈریگن۔ 3 راکٹ کو خلا میں روانہ کیا ہے جس نے 14 سیٹلائٹس کو منصوبہ بند مدار تک پہنچا دیا ہے۔
یہ تجارتی راکٹ بیجنگ کے وقت کے مطابق سہ پہر 2 بجکر 35 منٹ پر روانہ ہوا۔ ساحل سے ہٹ کر سمندر میں لانچ مشن کا انعقاد تھائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر نے کیا تھا۔
یہ سمارٹ ڈریگن ۔ 3 راکٹ کی پہلی پرواز تھی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
