چین کے نو منتخب صدر شی جن پھنگ نے آئین سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا

چین کے نو منتخب صدر شی جن پھنگ نے آئین سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا

بیجنگ (شِنہوا) عوامی جمہوریہ چین  کے نو منتخب صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے جمعہ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آئین کے ساتھ وفاداری کا حلف اٹھا لیا ہے۔

Comment / Reply From