چین کے نئے وزیراعظم کا آئین سے وفادرای کاعہد

چین کے نئے وزیراعظم کا آئین سے وفادرای کاعہد

بیجنگ (شِنہوا) چین کے نئے مقرر ہونے والے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ہفتہ کو آئین سے وفادار رہنے کا عہد کیاہے۔

ملک کی قومی مقننہ 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے پہلے سیشن کے مکمل اجلاس میں لی چھیانگ  کی چینی وزیر اعظم کے طور پر توثیق کی گئی۔

Comment / Reply From