چین کے قومی قانون سازسالانہ اجلاس کے لیے بیجنگ پہنچ گئے

چین کے قومی قانون سازسالانہ اجلاس کے لیے بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (شِنہوا) چین کی قومی مقننہ، 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے پہلے اجلاس کے نائبین کے وفود کی بیجنگ میں اتوار سے شروع ہونے والے این پی سی کے سالانہ اجلاس کے لیے رجسٹریشن کرلی گئی۔

جمعہ کو سیشن کے پریس سنٹر کے مطابق اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

Comment / Reply From