چین کے  دس لاکھ ۔ ٹن کاربن ذخیرہ کرنے کے پہلے سمندری منصوبہ کا آغاز

چین کے دس لاکھ ۔ ٹن کاربن ذخیرہ کرنے کے پہلے سمندری منصوبہ کا آغاز

 بیجنگ( شِنہوا)چائنہ نیشنل آف شور آئل کارپوریشن نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چین کا پہلا دس لاکھ۔ٹن کاربن ذخیرہ کرنے کا منصوبہ جمعرات کے روز شروع کردیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ منصوبہ مجموعی طور پر دس لاکھ ۔ٹن کاربن ڈائی آ کسائیڈ ذخیرہ کرنے کے لئے تیار  کیا گیا ہے۔

Comment / Reply From