چین۔ حئی لونگ جیانگ ۔ ہاربن۔ برفانی مجمسے ۔ نمائش تیاریاں

چین۔ حئی لونگ جیانگ ۔ ہاربن۔ برفانی مجمسے ۔ نمائش تیاریاں

چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے ہاربن میں سن آئی لینڈ بین الاقوامی برفانی مجسموں بارے نمائش کے مقام پر  فنکار برفانی مجسمے پر کام کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

Comment / Reply From