چین، گوئی ژو ۔ دنیا میں پلوں کا عجائب گھر
گوئی ژو میں دنیا کے 100 بلند ترین پلوں میں سے تقریبا نصف موجود ہیں۔ پلوں کی بڑی تعداد ، ان کی اقسام، ان کی تعمیر میں استعمال ہونے والی پیچیدہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے اس صوبے کو " دنیا کے پلوں کا عجائب گھر" بھی کہا جاتا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
