چین، فوجیان میں موسم بہار کاشتکاری کے دوران کھیت کے مناظر
بہار کے اوائل میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے کے ساتھ چین کے جنوب مشرقی صوبہ فوجیان میں کسان موسم بہار کی کاشتکاری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔شِںہوا کے فوٹوگرافر کیکیمرے سے کھیتوں کی مختلف اشکال اور ان کے انوکھے نظاروں کی بنائی جا نے والی تصا ویر خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
