چین، ضروری کارکنوں کے لئے ادویات کی شیئرنگ خدمات کا عمل جاری
چین کے وسطی صوبہ ہونان کے چھانگ شا میں نوول کرونا وائرس انفیکشن کی بڑھتی تعداد کے سبب حال ہی میں 129 کمیونٹی خدمات مراکز میں مشترکہ دوا خانے قائم کئے گئے ہیں۔کوریئرز، ڈیلیوری ورکرز، ٹرک ڈرائیورز اور دیگر ضروری کارکنوں کو درد کے خاتمے اور بلغم کم کرنے کی ادویات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
