چین۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ۔ صدر۔ چیئرمین مرکزی فوجی کمیشن
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن کے تیسرے مکمل اجلاس کے دوران متفقہ طور پر شی جن پھنگ کو عوامی جمہوریہ چین کا صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
