چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ۔ مسلح افواج ۔ معائنہ
چین ، دارالحکومت بیجنگ سے چینی صدر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن چیئرمین شی جن پھنگ چینی نئے قمری سال سے پہلے بذریعہ ویڈیو لنک سنکیانگ ملٹری کمانڈ کے ماتحت خنجراب میں سرحدی دفاعی اسٹیشن پر تعینات فوجیوں، گشت کرنے والی چینی بحریہ کے دستوں ، ایئر فورس ایوی ایشن بریگیڈ اور مسلح پولیس فورس کے ماتحت فالکن کمانڈو یونٹ کے فوجیوں سے بات چیت کررہے ہیں۔ (شِںہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
