چین ۔ بیجنگ ۔ لی کھ چھیانگ ۔ لاؤس تھونگ لوآن ۔ ملاقات
چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے لاؤس کے صدر اور لاؤ پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تھونگ لوآن سی سولیتھ سے ملاقات کی ہے۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
