چین، بہار تہوار تعطیلات کے دوران 22 کروڑ 60 لاکھ مسافر دورے ریکارڈ
بیجنگ (شِنہوا) سرکا ری اعدادو شمار کے مطا بق بہار تہوار تعطیلات کے دوران تقر یباً 22 کروڑ 60 لاکھ مسافر دورے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
21 سے 27 جنوری تک جا ری رہنے والی 7 روزہ تعطیلات کے دوران ریلوے اور شاہراہوں کے ذریعے 5کروڑ 1 لاکھ 70 ہزار اور 16کروڑ 20 لاکھ دورے ریکارڈ کئے گئے ۔
آ بی گزر گا ہوں اور فضا ئی نقل وحمل کے ذ ریعے مسافر دوروں کی تعداد 48 لاکھ 70ہزار اور 90 لاکھ 10 ہزار رہی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
