چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی
چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی، نجی ٹی وی کے مطابق چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی ہے جس میں 5.7 ارب ڈالر نئے قرضوں کی صورت میں ملیں گے، یہ رقم رواں مالی سال 2022-23 کی مالی ضروریات کا38فیصد پورا کرنے کیلئے کافی ہوگی اور پاکستان فوری ڈیفالٹ کے خطرہ سے نکل جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
