چین اور وسط ایشیا کے رہنما سربراہان مملکت اجلاس کے طریقہ کار پرمتفق
چینی صدر شی جن پھنگ اور وسط ایشیائی ممالک کے 5 رہنماں نے جمعہ کو چین ۔ وسط ایشیائی ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان ملاقاتوں کے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان شی آن میں کیا گیا جہاں جمعرات اور جمعہ کو چین۔ وسط ایشیا سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ اگلی سربراہ کانفرنس 2025 میں قازقستان میں منعقد ہوگی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
