چین، انشورنس ایسٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے پاس 55 ارب یوآن سے زائد کی نئی مصنوعات کا اندراج
بیجنگ (شِںہوا) چین میں انشورنس اثاثوں کی انتظامی صنعت کو خدمات فراہم کرنے والی تنظیم انشورنس ایسٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف چائنہ کے توسط سے اندراج شدہ مصنوعات کی مالیت جنوری 2023 میں 55.726 ارب یوآن (تقریباً 8.08 ارب امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئی ہے۔
اس عرصے میں اندراج شدہ 36 منصوبوں میں سے 35 قرض سرمایہ کاری کے منصوبے تھے جبکہ ایک ایکویٹی سرمایہ کاری منصوبہ تھا جس میں فنڈ کا حجم بالترتیب 50.726 بلین ارب یوآن اور 5 ارب یوآن تک پہنچ گیا تھا۔
گزشتہ ماہ کے اختتام تک ایسوسی ایشن نے 2 ہزار 918 مصنوعات کو نمٹایا جن کی مجموعی مالیت 63.9 کھرب یوآن تھی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
