چین-اندرونی منگولیا-الکسا لیگ -کوئلے کی کان منہدم-امدادی سرگرمیاں

چین-اندرونی منگولیا-الکسا لیگ -کوئلے کی کان منہدم-امدادی سرگرمیاں

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقےکے الکسا لیگ میں کوئلے کی منہدم ہونے والی کان کے مقام پرامدادی ٹرک امدادی سرگرمیاں سر انجام دےر ہے ہیں۔(شِنہوا)

Comment / Reply From