چین-اندرونی منگولیا-الکسا لیفٹ بینر-کوئلے کی منہدم کان-امدادی سرگرمیاں

چین-اندرونی منگولیا-الکسا لیفٹ بینر-کوئلے کی منہدم کان-امدادی سرگرمیاں

چین کےشمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے الکسا لیگ کے الکسا لیفٹ بینر میں منہدم ہونے والی کوئلے کی کان کے مقام پرامدادی کارکن ریڈار کی مدد سے امدادی سرگرمیاں سر انجام دے رہے ہیں جہاں مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی جبکہ 47 اب بھی لاپتہ ہیں۔(شِنہوا)

Comment / Reply From