چین ، آزادانہ تجارتی علاقے میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں
حئی ہی(شِنہوا) حئی ہی ایریا آف چائنہ (حئی لونگ جیانگ) آزمائشی آزادانہ تجارتی زون میں کام کرنے والے کاروباری اداروں میں سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ کارو باری ادارے 2023 کی پہلی سہ ماہی میں ایک اچھا آغاز کرتے ہوئے آرڈرز پورا کرنے میں مصروف ہیں۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
