چین، آمدہ چینی قمری سال نو کا خیرمقدم کرنے کے لئے لالٹین شو کا آغاز
چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کے شہر شین یانگ میں آمدہ چینی قمری سال نو میلے کا استقبال کرنے کے لئے لالٹین شو کا آغاز ہوگیا ہے۔20 ہزار مربع میٹرز سے زائد رقبے پر پھیلے لالٹین شو میں شہر کے آسمان کو رات میں منور کرنے کے لئے 70 سے زائد روشنی کی بڑی تنصیبات لگائی گئی ہیں، جو سیاحوں کے لئے کشش کا سبب بن گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
