چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس (کل)طلب کر لیا
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس(کل) 15 مئی کو ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔ اجلاس میں چیف جسٹس شرعی عدالت کے لئے جسٹس (ر)اقبال حمید الرحمان کے نام پر غور ہوگا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
