چائنہ انرجی کے سابق ڈپٹی جنرل منیجر سے قوانین کی خلاف ورزیوں پر تفتیش شروع
بیجنگ(شِنہوا)چائنہ انرجی انویسٹمنٹ کارپوریشن (چائنہ انرجی) کے سابق ڈپٹی جنرل منیجر لی ڈونگ کو پارٹی کے نظم و ضبط اور قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزام میں زیر تفتیش رکھا گیا ہے۔لی جو پہلے کمپنی کے سرکردہ پارٹی ممبران گروپ کے رکن بھی تھے سے تفتیش کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپیکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن کے ذریعے کی جا رہی ہے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
