چائنہ ایوربرائٹ گروپ کے سابق چیئرمین کو تحقیقات کا سامنا
بیجنگ (شِنہوا) چائنہ ایوربرائٹ گروپ کے سابق چیئرمین اور سابق پارٹی سربراہ لی شیاؤ پھنگ کو پارٹی کے قواعد و ضوابط اور قوانین کی شدید خلاف ورزی کرنے کے الزام میں تحقیقات کا سامنا ہے۔
بدھ کے روز جا ری کردہ ایک سرکا ری بیان کے مطا بق لی کے خلاف تحقیقات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اینڈ نیشنل کمیشن آف سپرویژن کر رہی ہے۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
