برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والا شخص گرفتار
برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا،برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم رشی سونک کی سرکاری رہائش 10ڈاننگ اسٹریٹ کے دروازے سے ایک شخص نے گاڑی ٹکرا دی۔ گاڑی ٹکرانے کے واقعہ کے بعد وزیراعظم کی رہائش گاہ کے اطراف کی سڑکوں کو بند کردیا گیا،رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت برطانوی وزیراعظم رشی سونک گھر پر موجود تھے اور بعد میں وہ اپنے مقررہ شیڈول کے تحت روانہ ہوگئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
